ETV Bharat / bharat

ایک دن میں 2.10 لاکھ سے زیادہ کورونا سیمپل کا ٹیسٹ - آئی سی ایم آر

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 210292 سیمپل کا ٹیسٹ کیا گیا۔ جس سے اب تک ٹیسٹ کیے گئے کل سیمپل کی تعداد بڑھ کر 86,08,654 ہو گئی ہے۔

Test more than 2.10 lakh samples in one day
ایک دن میں 2.10 لاکھ سے زیادہ سیمپل کا ٹیسٹ
author img

By

Published : Jun 30, 2020, 7:15 PM IST

ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 210292 سیمپل کا ٹیسٹ کیا گیا جس سے اب تک ٹیسٹ کیے گئے سیمپل کی کل تعداد بڑھ کر 86,08,654 ہو گئی ہے۔

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (آئی سی ایم آر) کی جانب سے منگل کے روز جاری اعداد و شمار کے مطابق اس دوران ملک میں کووڈ-19 کا ٹیسٹ کرنے والے لیب کی تعداد بڑھ کر 1049 ہو گئی ہے۔

ان تمام لیب میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 2,10,292 سیمپل کا ٹیسٹ کیا جس سے اب تک ٹیسٹ کیے گئے کل سیمپل کی تعداد بڑھ کر 86,08,654 ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.