میڈیا نےیہ رپورٹ دی ہے۔
شام ایف ایم ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کی دیر رات شدت پسندوں کے ذریعہ کیے گئے فضائی حملے کو شامی فوج نےاپنےفضائی دفاعی نظام کے ذریعہ ناکام کردیا ۔
شدت پسندوں کے گڑھ ادلب صوبےمیں فوج کی نئی مہم کے درمیان شدت پسندوں نے شام کے سرکاری فوجیوں پر ڈرون حملے تیز کردئےہیں۔
اقوام متحدہ کی تجزیاتی معاونت اور پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کے مطابق ادلب میں شدت پسندوں کے 10ہزار گھر ہیں۔
شام کے صدر بشرالاسد کے مطابق ملک کی خانہ جنگی کو ختم کرنے کے لیے ادلب کو شدت پسندوں سے آزاد کرانے کی ضرورت ہے۔