وزیر اعظم مودی نے عمران خان کو لکھے خط کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں بشرطیکہ پاکستان دہشت گردی پر کوئی ٹھوس کارروائی کرکے دکھائے۔
بھارت کا کہنا ہے کہ جب تک پاکستان کی جانب سے دہشت گردی پر کارروائی نہیں کی جاتی ہے، تب تک بات چیت ممکن نہیں ہے۔
عمران کو لکھے گئے خط میں اس بات کا بھی ذکر ہے کہ دہشت گردی سے پاکستان بھی متاثر ہے۔
اس پر دونوں ممالک کے درمیان بات چیت کب شروع ہوگی اس پر کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔
خط میں کہا گیا کہ بھارت اپنے پڑوسی ممالک کے درمیان تعلقات بہتر چاہتا ہے۔