ETV Bharat / bharat

تلنگانہ میں کورونا وائرس کی تازہ ترین تفصیلات - کورونا وائرس کی تازہ ترین تفصیلات

تلنگانہ میں جملہ کورونا کیسیز کی تعداد ایک لاکھ 33 ہزار 406 ہوچکی ہے جبکہ اموات بڑھ کر 856 ہوگئی۔

Telangana registered 2478 new  COVID-19 cases
تلنگانہ کے سرکاری گاندھی اسپتال میں کورونا کے مریضوں کا علاج کیا جارہا ہے۔ جہاں ڈاکٹرز ایک مریض خیر خیریت دریافت کرتے ہوئے
author img

By

Published : Sep 4, 2020, 10:45 AM IST

تلنگانہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 2478 نئے کیس منظر عام پر آئے اور 10 اموات ہوئی ہیں۔

محکمہ صحت کے بلیٹن کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا سے متاثر ہو کر 2611 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

ریاست میں جملہ کورونا کیسیز کی تعداد ایک لاکھ 33 ہزار 406 ہوچکی ہے جبکہ اموات بڑھ کر 856 ہوگئی۔

محکمہ صحت کے مطابق تاحال 59711 ٹسٹ کئے گئے جن میں 2537 کا نتیجہ باقی ہے۔

کورونا سے صحتیاب افراد کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔

Telangana registered 2478 new  COVID-19 cases
تلنگانہ کے سرکاری گاندھی اسپتال میں کورونا کے مریضوں کا علاج کیا جارہا ہے۔ جہاں ڈاکٹرز ایک مریض خیر خیریت دریافت کرتے ہوئے

گریٹر حیدرآباد 452 کیسوں کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ رنگا ریڈی میں 216 نئے کیس رپورٹ ہوئے۔

ریاست میں کورونا وائرس کی دیگر تفصیلات اس طرح ہیں:

  • کتہ گوڑم 89
  • جگتیال 88
  • جنگاؤں 41
  • کاما ریڈی 62
  • کریم نگر 164
  • کھمم 157
  • محبوب نگر 42
  • محبوب آباد 62
  • منچریال 71
  • میدک 35
  • ملکاجگیری 129
  • ناگر کرنول 41
  • نلگنڈہ 157
  • نظام آباد 97
  • پدا پلی 75
  • سرسلہ 53
  • سنگا ریڈی 76
  • سدی پیٹ 120
  • سوریا پیٹ 116
  • ونپرتی 45
  • ورنگل رورل 46
  • ورنگل اربن 114
  • بھونگیر میں 73

محکمہ صحت نے روزانہ 60,000 ٹسٹز کا نشانہ مقرر کیا ہے اور ٹسٹز کی تعداد میں اضافہ کے بعد سے کورونا کے کیسیز میں بھی اضافہ درج کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.