ETV Bharat / bharat

تیجسوی یادو کی انتخابی مہم کا آج سے آغاز - انتخابی ریلی سے خطاب

تیجسوی یادو آج سے اپنی انتخابی مہم کا آغاز کریں گے، وہ بھاگلپور کے کہلگاؤں کے سانہولہ بلاک کے سنوکھر میدان میں اپنی پہلی انتخابی ریلی سے خطاب کریں گے۔

تیجسوی کی انتخابی مہم آج سے شروع ہوگی
تیجسوی کی انتخابی مہم آج سے شروع ہوگی
author img

By

Published : Oct 16, 2020, 11:39 AM IST

پہلے مرحلے میں جن نشستوں پر انتخابات ہونے ہیں، ان علاقوں میں تیجسوی یادو کی ریلیاں آج سے شروع ہوں گی، تیجسوی یادو آج ہیلی کاپٹر سے بھاگلپور کے کہلگاؤں پہنچیں گے اور جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔

تیجسوی کی پہلی میٹنگ بھاگلپور کے سانہولہ بلاک کے سونوکھر میدان میں ہوگی۔ بھاگلپور کے بعد دوپہر 12 بجے وہ بھبوا پہنچیں گے۔ جہاں بھبھوا کے ایئر پورٹ گراؤنڈ میں جلسہ کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ارریہ: پرچہ نامزدگی قبول کرنے کے انتظامات مکمل

اس کے بعد تیجسوی بھوج پور کے جگدیش پور، بہیاں اور بڑاہرا میں عوامی ریلی کو خطاب کریں گے۔ جبکہ تیجسوی یادو آج اپنی آخری عوامی ریلی کوئلور میں کریں گے۔

17 اکتوبر کو تیجسوی یادو متعدد جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ اس دن تیجسوی امر پور، دھوریہ، بانکا، کٹوریہ، بیلہر، جھاجھا اور تارا پور میں عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.