ETV Bharat / bharat

پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف آر جے ڈی کا احتجاج - قیمتوں میں اضافہ درج کیا گیا

گزشتہ 18 روز سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ روز قومی دارالحکومت دہلی میں ڈیزل کی قیمت پیٹرول تجاوز کر گئی، آج 18ویں روز بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔

تیجسوی یادو کا پٹنہ پیٹرول ڈیزل کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jun 25, 2020, 1:49 PM IST

ریاست بہار میں حزب اختلاف کے رہنما تیجشوی یادو نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ہو رہے اضافے کے خلاف دارالحکومت پٹنہ میں احتجاج کیا اور سائکل مارچ نکالا، اس دوران پارٹی کے ایم ایل اے اور کارکنان سائکل پر سوار ہو کر مارچ میں شامل ہوئے۔

تیجسوی یادو کا پٹنہ پیٹرول ڈیزل کے خلاف احتجاج

مارچ کے دوران آر جے ڈی کے اراکین اسمبلی تیجسوی یادو کی رہائش گاہ پر تیجسوی یادو کے انتظار میں قطار میں کھڑے نظر آئے، ساتھ یہ سبھی اراکین نریندر مودی اور نتیش کمار کے خلاف نعرے بازی کررہے تھے۔

مارچ میں شامل اراکین اسمبلی نے کہا کی تاریخ میں پہلی ایسا ہوا ہے کہ ڈیزل کی قیمت پیٹرول سے تجاوز کر گئی ہے۔

اس دوران آر جے ڈی کے کارکنان بہار کی سابق وزیر اعلی رابڑی دیوی کی رہائشگاہ پر پہنچے، آر جے ڈی کے حامی وزیر اعظم مودی اور وزیر اعلی نتیش کمار کے خلاف خلاف نعرے بازی کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.