ETV Bharat / bharat

یوم اساتذہ: ڈاکٹر سرو پلی رادھا کرشنن کے اقوال زریں - ای ٹی وی بھارت اردو

عظیم معلم، فلسفی، مصلح و ماہر تعلیم اور سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر سرو پلی رادھا کرشنن نے کہا تھا کہ 'حقیقی اساتذہ وہ ہیں، جو اپنے طلبا کو بہتر سے بہتر تربیت فراہم کرتے ہیں'۔ ای ٹی وی بھارت اردو کی خاص پیشکش:

teachers' day: sayings of dr sarvepalli radhakrishnan
یوم اساتذہ کو بڑے ہی خوش و خروش سے منایا جاتا ہے
author img

By

Published : Sep 5, 2020, 9:40 AM IST

بھارت کی تاریخ میں پانچ ستمبر کو خاص اہمیت حاصل ہے، دراصل پانچ ستمبر آزاد بھارت کے دوسرے صدر جمہویہ ڈاکٹر سرو پلی رادھا کرشنن کا یوم پیدائش ہے، احتراماً اس دن کو یوم اساتذہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔

teachers' day: sayings of dr sarvepalli radhakrishnan
یوم اساتذہ کو بڑے ہی خوش و خروش سے منایا جاتا ہے

ڈاکٹر سرو پلی رادھا کرشنن کے مشہور اقوال:

  • میرے یوم پیدائش منانے کے بجائے اگر 5 ستمبر کو یوم اساتذہ منایا جائے تو مجھے زیادہ فخر ہوگا۔
  • ہمیں انسانیت کو ان جڑوں تک دوبارہ پہنچانا ہوگا جہاں سے خوش نظمی اور آزادی پھلے پھولے۔
  • روحانی زندگی بھارت کا خاصہ ہے۔
  • تعلیم ایک ایسا ہنر ہے، جو آدمی کو مشکل حالات کے خلاف لڑنا سکھاتا ہے۔
  • ہمدردی کا جذبہ، محبت، شفقت اور عمدہ روایات کو فروغ دینا تعلیم کا اہم مقصد ہے۔
  • تعلیم کا مقصد ایک ذہیں، آزاد، بااخلاق اور زمانہ شناس انسان بنانا ہے۔
  • جب ہم سوچتے ہیں کہ ہم سب کچھ جانتے ہیں۔ ہم اسی وقت سیکھنا چھوڑ دیتے ہیں۔
  • حقیقی اساتذہ وہ ہیں، جو اپنے طلبا کو بہتر سے بہتر تربیت فراہم کرتے ہیں۔
  • سچا مذہب ایک انقلابی طاقت ہے جو ظلم و ستم اور ناانصافی کا دشمن ہے

تھوڑی سی تاریخ بنانے میں صدیوں کا عرصہ لگتا ہے۔ ایک اچھی نسل بنانے میں صدیاں بیت جاتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.