ETV Bharat / bharat

ٹرائی کی پالیسیوں کے مطابق ہی طے کریں گے ٹیرف: جیو

جیو نے کہا ہے کہ وہ صنعتوں اور گاہکوں دونوں کے مفادات کو ذہن میں رکھ کر اگلے کچھ ہفتوں میں ٹیرف میں مناسب اضافہ کرنے کے اقدامات کرے گی۔

author img

By

Published : Nov 19, 2019, 10:33 PM IST

ٹرائی کی پالیسیوں کے مطابق ہی طے کریں گے ٹیرف: جیو

بھارتی تاجر مکیش امبانی کی ریلائنس جیو کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کمپنی بھارتی مواصلاتی اتھارٹی 'ٹرائی' کی پالیسیز کے مطابق ہی ٹیرف طے کرے گی۔

کمپنی نے کہا ہے کہ میڈیا رپورٹز کے مطابق ایسا سمجھا جارہا ہے کہ ٹرائی کے مواصلاتی ٹیرف کے سلسلے میں مشاورت کا عمل شروع کئے جانے کے امکانات ہیں۔

مواصلاتی شعبے کی دوسری کمپنیز کی طرح جیو بھی شعبہ کی ترقی کے لیے حکومت کے ساتھ چلنے کا حامی ہے جس سے صنعت کو مزید مستحکم ہوکر بھارتی صارفین کو فائدہ پہنچایا جائے۔

جیو نے کہا ہے کہ وہ صنعتوں اور گاہکوں دونوں کے مفادات کو ذہن میں رکھ کر اگلے کچھ ہفتوں میں ٹیرف میں مناسب اضافہ کرنے کے اقدامات کرے گی۔

جیو اس بات کے لیے پرعزم ہے کہ ڈیجیٹل ڈاٹا کے استعمال اور ڈیولپمنٹ پر کسی طرح کے غلط اثرات نہ پڑیں اور مواصلاتی شعبے میں سرمایہ کاری کا دروازہ ہمیشہ کھلا رہے۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.