ETV Bharat / bharat

تمل فلمساز سوامی ناتھن کی کورونا سے موت - فلمساز کی کورونا سے موت

سوامی ناتھن کی مقبول فلموں میں 'اننائی تھیڈی' اور 'اننی داتھیل ایننائی کوڈوتھین' اجیت کے ساتھ اور 'پریمیودان' اور وجے کے ساتھ 'بھگوتی' شامل ہیں۔

تمل فلمساز سوامی ناتھن کورونا سےفوت
تمل فلمساز سوامی ناتھن کورونا سےفوت
author img

By

Published : Aug 10, 2020, 9:12 PM IST

تمل فلموں کے مشہور پروڈیوسر اور لکشمی مووی میکرز کے مالک وی سوامی ناتھن کی موت ہوگئی۔

کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کے انفیکشن کی وجہ سے پیر کے روز چینائی کے ایک نجی اسپتال میں مذکورہ فلمساز کا انتقال ہوگیا۔ وہ 67 برس کے تھے۔

سوامی ناتھن تمل فلمی دنیا میں پہلے شخص ہیں جس کا انتقال کورونا کی وجہ سے ہوا ہے۔ کے مرلی دھرن اور جی وینوگوپال نے سوامی ناتھن کے ساتھ پچھلے 25 برس میں متعدد فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے جس میں مشہور اداکار وجے اور اجیت نے مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

سوامی ناتھن کی مقبول فلموں میں 'اننائی تھیڈی' اور 'اننی داتھیل ایننائی کوڈوتھین' اجیت کے ساتھ اور 'پریمیودان' اور وجے کے ساتھ 'بھگوتی' شامل ہیں۔ اس کے علاوہ انھوں نے 'مسٹر مدراس' اور کمل ہاسن اسٹارر 'امبے شیوم' ، دھنوش کی 'پدوپٹٹئی' اور سمبو کی '' ولون '' اور 'سلمبٹم' شامل ہے۔

سوامی ناتھن کے بیٹے اشون راج نے فلم 'کمکی' میں اداکاری کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:عامر کی فلم 'لال سنگھ چڈھا' کی ریلیز کی تاریخ میں توسیع

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.