ETV Bharat / bharat

باہر سے آنے والے لوگوں کو کھیتوں میں کیا جارہا ہے کورنٹائن - کورونا وائرس کے خوف

کورونا وائرس کے خوف کا اندازہ لگانا ہو تو آپ کو مہاراشٹر کے ضلع اورنگ آباد کے ِاس گاؤں کے بارے میں یہ خبر جاننا ہوگی کیونکہ اس گاؤں میں باہر سے آنے والے لوگوں کو کھیتوں میں کورنٹائن کیا جارہا ہے۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 2, 2020, 8:55 PM IST

اورنگ آباد کے پیٹھن تعلقہ میں واقع کھاد گاؤں میں قدم رکھنا اتنا آسان نہیں ہے کیونکہ کورونا وائرس کے خوف کے سبب کھاد گاؤں میں باہر سے آرہے لوگوں کا داخلہ ممنوع ہے۔

کھاد گاؤں میں باہر سے آرہے لوگوں کا داخلہ ممنوع

روزی کی تلاش میں گاؤں سے باہر گئے افراد بھی اگر گاؤں کا رخ کررہے ہیں تو انھیں گاؤں میں داخلہ نہیں دیا جارہا ہے بلکہ انھیں بھی کھیتوں میں کورنٹائن کیا جارہا ہے اور 14 دنوں کے بعد بھی اگر وہ صحت مند رہتے ہیں تب انھیں گاؤں میں داخل ہونے دیا جائے گا۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے مذکورہ گاؤں کے سرپنچ اشوک کاکڑے سے ان کی اس حکمت عملی کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.