شسانت سنگھ خود کشی معاملے مسلسل تفتیش جاری ہے۔ اس تعلق سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے، اس ویدیو میں جس شخص سے پوچھ تاچھ ہو رہی ہے وہ رجت میواتی ہے رجت، ششانت سنگھ راجپوت کا اکاؤنٹنٹ ہے جنہیں کل ای ڈی نے طلب کیا تھا۔
مزید پڑھیں:
ریا چکرورتی کے اکاؤنٹ میں بھاری رقم ٹرانسفر کی گئی: سشانت کے بھائی
ویڈیو میں صاف طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ' سشانت سنگھ راجپوت کے اکاؤنٹنٹ سے جو پوچھ تاچھ ہو رہی ہے وہ پیسوں کے ٹرانسفرز کے تعلق سے ہے، اور پوچھ تاچھ کرنے والی سشانت کی بہن پرینکا سنگھ اور ان کے بہنوئی سدیشور تنور ہیں، یہ ویڈیو 3 اپریل کا بتایا جا رہا ہے