سپریم کورٹ نے سماجی کارکن ہرش مندر اور انجلی بھاردواج کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت پر حکومت ہند کو نوٹس جاری کیا۔
درخواست دہندگان نے کورونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کیے جانے پر یومیہ مزدوری کرنے والے مزدوروں کو مینیمم ویجز کی ادائیگی نہ ملنے کے خلاف درخواست دی ہے۔
سپریم کورٹ نے اس مسئلہ پر غور کرتے ہوئے مرکزی حکومت سے فوری طور پر جواب طلب کیا ہے۔