ETV Bharat / bharat

سپریم کورٹ کی الیکشن کمیشن کو نوٹس - الیکشن کمیشن

تقریبا 21 سیاسی جماعتوں کی جانب سے وی وی پیٹ پرچوں کی گنتی سے متعلق داخل کردہ ایک درخواست پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کی ہے۔

Election commission
author img

By

Published : Mar 15, 2019, 11:45 AM IST

سپریم کورٹ میں کانگریس تلگودیشم پارٹی سمیت متعدد سیاسی جماعتوں نے درخواست داخل کی اور کہا کہ ای وی ایم مشینوں کے ساتھ ساتھ 50 فیصد وی وی پیٹ پرچوں کو بھی شمار کیا جائے تاکہ ووٹوں کی گنتی میں شفافیت برقرار رہے۔

چیف جسٹس رنجن گگوئی کی قیادت والی بینچ نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا کہ وہ ایک سینئر افسر کو اس سلسلے میں متعین کرے۔

سپریم کورٹ نے اس معاملے میں اگلی سماعت کو 25 مارچ تک ملتوی کردی ہے۔

Intro:Body:

salman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.