ETV Bharat / bharat

پلوامہ حملے کی تفتیش میں سپریم کورٹ کا دخل دینے سے انکار - Pulwama terror attack

سپریم کورٹ کے سبکدوش ججوں کی نگرانی میں پلوامہ اور اڑی حملے کی تفتیش کے لیے ایک کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

SC
author img

By

Published : Feb 25, 2019, 2:20 PM IST

سپریم کورٹ نے پلوامہ اور اڑی حملے میں دخل دینے سے انکار کر دیا ہے جس کے بعد یہ طے ہو گیا ہے کہ اب سپریم کورٹ ان حملوں کی جانچ کی نگرانی نہیں کرے گا۔

سپریم کورٹ کے سبکدوش ججوں کی نگرانی میں پلوامہ اور اڑی حملے کی تفتیش کے لیے ایک کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

غور طلب ہے کہ سپریم کورٹ میں ایک عرضی داخل کی گئی، جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ فوج، خفیہ ایجنسی اور ریاستی انتظامیہ کی مدد سے اڑی اور پلوامہ حملے کے پیچھے بھارتی شہریوں کے کردار کی تفتیش کی جائے۔

اس عرضی میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ مرکزی حکومت حریت رہنماؤں کے خلاف کی گئی کارروئیوں کی پوری رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کریں، ان کی ملک مخالف سرگرمیوں کی تحقیق کی جائے اور ان کے تمام بینک کھاتے بند کیے جائیں ۔

Intro:Body:

jeelani

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.