ETV Bharat / bharat

ایئرانڈیا کی فروختگی کے خلاف سبرامنیم عدالت جاسکتے ہیں

بی جے پی کے سینئر رہنما سبرامنیم سوامی نے ایئر انڈیا کی نجکاری پر اپنی ناراضگی ظاہر کی ہے، کچھ روز قبل سوامی نے بولی لگانے کے عمل کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کے خلاف متنبہ کیا تھا، انہوں نے اس پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ مسئلہ پارلیمانی پینل میں زیر بحث ہے۔

سبرا منیم سوامی فائل فوٹو
سبرا منیم سوامی فائل فوٹو
author img

By

Published : Jan 27, 2020, 2:15 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:32 AM IST

سوامی نے گذشتہ 23 جنوری کو کہا تھا کہ 'یہ مسئلہ (ایئر انڈیا انوسٹمنٹ) مشاورتی کمیٹی کے سامنے ہے اور میں اس کا ممبر ہوں، مجھ سے ایک نوٹ دینے کو کہا گیا ہے، جس پر آئندہ اجلاس میں تبادلہ خیال کیا جائے گا، وہ اس کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا'۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

انہوں نے متنبہ کیا کہ 'اگر وہ (حکومت) ایسا کرتے ہیں تو میں عدالت جاؤں گا'، ایئر انڈیا نجکاری کے اہم مخالف سبرامنیم سوامی نے پہلے اسٹاک ایکسچینج پر ایئر انڈیا کے 49 فیصد حصہ داری کو مختص کر نے کا مشورہ دیا تھا، جبکہ حکومت نجی کمپنی کو اپنی پوری حصہ داری بیچنے کے اختیارات کی شکل میں 51 فیصدی رکھتی ہے۔

قوی ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق راجیہ کے سبھا رکن سبرا منیم سوامی نے اس ماہ کے شروع میں ایک پارلیمانی مشاورتی کمیٹی کے اجلاس میں ایئر انڈیا کی نجکاری پر اعتراض ظاہر کیا تھا۔

Intro:Body:

gdfgdfgdfgdf

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:32 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.