ETV Bharat / bharat

سبرامنیم سوامی نے بی جے پی کی قیادت پر پھر سے سوال اٹھائے - بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما سبرمنیم سوامی

اکثر اپنے بیانوں سے سرخیوں میں رہنے والے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما سبرامنیم سوامی نے آج ایک بار پھر پارٹی کی قیادت پر سوال اٹھائے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما سبرمنیم سوامی

author img

By

Published : Nov 26, 2019, 3:21 PM IST

سوامی نے مہاراشٹر بحران پر یہاں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ شیوسینا کا بی جےپی سے الگ ہونا افسوس ناک ہے۔

انہوں نے پارٹی کی اعلی قیادت پر بالواسطہ طورپر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ مانا کہ جے چند نے پرتھوی راج چوہان کو دھوکا دیاتھا لیکن پرتھوی راج نے بھی جے چند کو بہت تنگ کیاتھا۔

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مہاراشٹر میں کس کی جیت ہوگی یا کس کی ہار ہوگی،یہ سوال نہیں ہے بلکہ سب سے بڑا سوال ’ہندوتو‘کو بچانے کا ہے اور ’ہندوتو‘ کس طرح محفوظ رہےگا،یہ سب سے بڑی فکر کی بات ہے۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح سے شیوسینا بی جے پی سے علحیدہ ہوئی ہے اس کے دوبارہ بہت جلد ساتھ آنے کی امید نہیں ہے۔

Intro:Body:

26 nov

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.