ETV Bharat / bharat

علیگڑھ: پی ایچ ڈی کے امیدواروں نے خودکشی کی دھمکی دی - یونیورسٹی انتظامیہ

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی میں داخلے کے لیے تقریبا دو مہینوں سے دھرنا چل رہا ہے، لیکن تاحال کوئی حل نہیں نکلا ہے۔

علیگڑھ: پی ایچ ڈی کے امیدواروں نے خودکشی کی دھمکی دی
author img

By

Published : Jun 12, 2019, 9:59 PM IST

آج دھرنے پر بیٹھے پی ایچ ڈی امیدواروں کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے رجسٹرار اور وائس چانسلر کے ساتھ ایک میٹنگ ہوئی، لیکن یہ میٹنگ بھی ناکام رہی۔

علیگڑھ: پی ایچ ڈی کے امیدواروں نے خودکشی کی دھمکی دی

میٹنگ میں شامل طلبا کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبا کو رواں برس پی ایچ ڈی میں داخلہ دینے سے انکار کر دیا اور مبینہ دھاندھلی کی جانچ کی یقین دہائی کرائی۔

یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مذکورہ طلبا آئندہ برس پی ایچ ڈی کے داخلہ جاتی امتحان میں شامل ہوں۔

یونیورسٹی انتظامیہ طلبا کی جانب سے کیے گئے دعوے کو فرضی قرار دیتی ہے۔

یونیورسٹی انتظامیہ کے اس قدم کے خلاف پی ایچ ڈی کے امیدواروں نے خودکشی کی دھمکی دی ہے ، ان کا کہان ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ 72 گھنٹوں کے اندر اپنے مطالبات پورے کرے۔

اس سلسلے میں طلبا نے وزیراعظم مودی، ایچ آر ڈی، ڈی جی پی، ڈی آئی جی اور علی گڑھ پولیس کو خط لکھا ہے اور کہا کہ اگر 72 گھنٹوں کے اندر پی ایچ ڈی میں داخلے کا اعلان نہیں کیا گیا تو وہ خودکشی کر لیں گے۔

Intro: علیگڑھ مسلم یونیورسٹی پی ایچ ڈی داخلے کے لیے دھرنا : بہتر گھنٹے کے اندر پی ایچ ڈی داخلے کا اعلان نہ ہونے کی صورت میں یونیورسٹی صحن میں ھی خواہش موت کے تحت جان ضائع کی بات کہی ہے۔

Body:بہتر گھنٹے کے اندر پی ایچ ڈی داخلے کا اعلان نہ ہونے کی صورت میں یونیورسٹی صحن میں ھی خواہش موت کے تحت جان ضائع کی بات کہی ہے۔

اے ایم یو میں دو مہینے سے پی ایچ ڈی کے داخلے کو لے کر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی انتظامیہ کے گیٹ کے پاس دھرنا چل رہا ہے آج عاقب خورشید نے وزیر اعظم نریندر مودی، ایچ آر ڈی، ڈی جی پی، ڈی آئی جی اور علیگڑھ پولیس کو خط لکھا اور ٹویٹ کر پی ایچ ڈی سے متعلق دھرنے اور بہتر گھنٹے کے اندر پی ایچ ڈی داخلے کا اعلان نہ ہونے کی صورت میں یونیورسٹی صحن میں ھی خواہش موت کے تحت جان ضائع کی بات کہی ہے۔

اس سلسلے میں عاقب خورشید نے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ایم یو کے موجودہ رجسٹرار آئی پی ایس عبدالحمید کی طالبہ مخالف تعلیمی پالیسیوں اور شیخ الجامیہ کا خاموش تماشائی بنا رہنا پی ایچ ڈی امیدواروں کی جان پر بن ایا ہے اور ان کی طرف سے کوئی بھی مہلک قدم اٹھانے پر رجسٹر۱ر عبدالحمید براہ راست ذمہ دار ہوں گے۔ اس سلسلے میں ایک خط شیخ الجامعہ طارق منصور کو بھی لکھاہے۔

آج پی ایچ ڈی دھرنے پر بیٹھے طلبہ، اے ایم یو رجسٹرار
اور شیخ الجامعہ کے بیچ ایک خاص ملاقات بھی ہوئی جس میں یونیورسٹی انتظامیہ نے پی ایچ ڈی میں داخلہ دینے سے
انکار کار کردیا اور کہا اگلی سال آپ پی ایچ ڈی داخلے ٹیسٹ میں شامل ہوں۔

اب دیکھنے والی بات ہوگی کہ اے ایم یو انتظامیہ اور ضلع انتظامیہ کا طالبہ کے مطالبات کو بہتر گھنٹے کے اندر مکمل کر پاتے ہیں یا پی ایچ ڈی امیدوار دھرنے پر ہی اپنی جان ضائع کی بات پر عمل کرتے ہیں یہ بہتر گھنٹے مکمل ہونے پر ہی پتہ چل جائے گا۔

۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔ نثر۔۔۔۔۔ اے ایم یو۔۔۔۔ طالب علم۔

۲۔ بائٹ۔۔۔۔ سمیع الدین۔۔۔۔۔اے ایم یو ۔۔۔۔۔طالب علم۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.