ETV Bharat / bharat

تین طلبا غرقاب - ناگارم

تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں افسوس ناک حادثہ پیش آیا، جس میں تین طلبا کی تالاب میں ڈوبنے سے موت ہوگئی۔

Niazamabad
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 3:55 PM IST

نظام آباد کے ناگارم میں واقع تالاب سے ان تین طلبا کی لاشیں برآمد ہوئیں۔
ناگارم کے اردو میڈیم میں پڑھنے والے طلبا جمعہ کی نمازکی ادائگی کے لیے گئے تھے،جس کے بعد وہ واپس نہیں آئے۔
ہفتہ کے روز تلاشی کے دوران قریب میں واقع ناگارم تالاب سے ان کی لاشیں برآمد کی گئی۔
اس حادثہ سے پورا گاوں سوگ اور غم میں ڈوب گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.