ETV Bharat / bharat

قرنطینہ مرکز بنانے کے لیے بچوں کا سامان پھینکا گیا - chattisgarh news

ریاست چھتیس گڑھ کے شہر سورج پور کے نوودے ودیالے کو قرنطینہ مرکز بنانے کے سلسلے میں سکول کے ملزامین کے درمیان رسہ کشی ہے۔

Breaking News
author img

By

Published : May 5, 2020, 10:55 PM IST

قرنطینہ مرکز بنانے کے لیے سکول کے ہاسٹل کا بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔ وہیں ہاسٹل میں رکھے گیے طلبا کے سامان کو بھی مبینہ طور پر باہر بھینک دیا گیا ہے۔

سکول کے ملازمین کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کا یہاں فیملی کوارٹر ہے تاہم اس صورت حال مین یہاں قرنطینہ مرکز کے قیام سے انہیں بے انتہا دشواریوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔

قرنطینہ مرکز بنانے کے لیے سکول کے ہاسٹل کا بھی استعمال کیا جا رہا ہے۔ جس میں سکول کے کئی ایسے طلبا رہ رہے ہیں جو لاک ڈاؤن کی وجہ سے اپنے گھر گئے ہوئے ہیں۔ ان طلبا کا سامان بھی ہاسٹل میں رکھا ہوا ہے۔ جسے صفائی کے دوران مبینہ طور پر باہر بھینک دیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ سارے سامان طلبا کے روز مرہ استعمال کے ہیں۔

قرنطینہ سینٹر بنانے کے خلاف مظاہرہ کرنے والے سکول کے ایک استاذ نے بتایا کہ غریب طلبا کا سامان باہر پھینک دیا گیا ہے، اس میں سے کئی طلبا غریب ہیں اور ان کے لیے وہ سامان کافی اہم ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.