شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری مظاہرے کے دوران دہلی پولیس کے ذریعے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبا و طالبات سمیت احتجاجیوں پر لاٹھی چارج کرنے کی اطلاع ہے۔
اس سلسلے میں جے این یو طلبا تنظیم اور مختلف سماجی تنظیموں کے رہنما دہلی پولیس ہیڈ کوارٹر پہنچ کر مظاہرہ کر رہے ہیں۔