ETV Bharat / bharat

'مزدوروں کو سہارا دینےمیں حکومتیں ناکام' - state and center government failed to save workers

سی پی آئی پارٹی نے الزام لگایا کہ نقل مکانی کرنے والے مزدوروں کی مدد کرنے میں مرکزاور ریاستی حکومتیں ناکام ہوگئی ہیں۔

'مزدوروں کو سہارا دینےمیں حکومتیں ناکام'

author img

By

Published : May 19, 2020, 11:31 PM IST

سی پی آئی کے قومی سکریٹری نارائنا نے الزام لگایا ہے کہ لاک ڈاون کی وجہ سے روزگار سے محروم نقل مکانی کرنے والے مزدوروں کا بچاو کرنے میں مرکزی اور ریاستی حکومتیں ناکام ہوگئی ہیں۔

انہوں نے حیدرآباد میں پارٹی دفتر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ حکومت،سرکاری اداروں کو نجی اداروں میں تبدیل کرنے کی سازش رچ رہی ہے۔ایسا ہونے پر ان کی پارٹی خاموش نہیں رہے گی۔انہوں نے کہاکہ نقل مکانی کرنے والے مزدوروں کو ہر ماہ دس ہزار روپئے،عمارتوں کی تعمیر کا کام کرنے والے مزدوروں کو ہر ماہ پانچ ہزارروپئے دیئے جائیں۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.