ETV Bharat / bharat

کرناٹک میں 25 جون سے دسویں کے امتحانات - guidelines ofr tenth exam karnatak

کرناٹک سیکنڈری ایجوکیشن ایگزامز بورڈ (کے ایس ای ای بی) نے اعلان کیا ہے کہ 25 جون سے چار جولائی کے درمیان ایس ایس ایل سی (دسویں) کے امتحانات منعقد ہونگے۔

sslc or tenth exams will start from 25 june in karnataka
کرناٹک میں 25 جون سے دسویں کے امتحانات
author img

By

Published : Jun 18, 2020, 8:16 AM IST

Updated : Jun 18, 2020, 8:55 AM IST

کرناٹک کے وزیر برائے ابتدائی اور ثانوی تعلیم ایس سریش کمار نے بتایا ہے کہ 'کرناٹک کے ایس ایس ایل سی (کلاس 10) کے امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ امتحانات 25 جون سے چار جولائی 2020 تک ہوں گے'۔

sslc or tenth exams will start from 25 june in karnataka
کرناٹک وزارت تعلیم کے عہدے دارن جائزہ اجلاس میں

انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ 'پری یونیورسٹی کورس (پی یو سی) کے انگلش پیپر کا امتحان 18 جون کو ہوگا۔ سابق میں بورڈ نے ناول کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے پھیلاؤ کے سبب امتحانات ملتوی کردیئے تھے'۔

ایس سریش کمار کے مطابق امتحانات کے نظام الاوقات صبح 10:30 تا دوپہر 1:45 طئے ہے۔

انھوں نے طلبا و طالبات کو آدھا گھنٹا قبل امتحان گاہ پر رہنے کی تائید کی ہے۔ اس کے علاوہ انھوں نے تمام طرح کے حفاظتی اقدامات کرنے خاص کر ماسک پہننے پر زور دیا ہے۔

کرناٹک میں دسویں جماعت کے امتحانات کی تفصیلات اور نظام اوقات یہاں ملاحظہ کیجیے

کرناٹک کے ضلع یادگیر میں نگران وزیر پربھو چوہان نے ہدایت دی ہے کہ '25 جون سے قبل تمام امتحانی مراکز کو سینی ٹاریز کیا جائے۔ اس کام میں ہرگز تساہلی نہیں ہونی چاہیے'۔

سال گزشتہ طلبات امتحان میں مصروف (فائل فوٹو)

انہوں نے کہا کہ 'مہاراشٹرا اور دیگر ریاستوں سے واپس ہوئے لوگوں کو اسکولز اور اسپتال میں قیام کے لیے قرنطینہ مراکز بنا دیا گیا تھا۔ تاہم تمام اسکولز میں صفائی ستھرائی مکمل ہوچکی ہے۔ جو کہ امتحانات کے لیے تیار ہیں'۔

sslc or tenth exams will start from 25 june in karnataka
کرناٹک میں 25 جون سے دسویں کے امتحانات

پربھو چوہان نے بتایا ہے کہ 'عہدے داران اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے جن اسکولز کو کورنٹائن کے بعد امتحان مراکز میں تبدیل کیا گیا۔ ان اسکولز کے تمام ٹیبلس، ڈیسک، بینچیز، ٹالیٹز اور اسکول کے کمروں کو امتحانات شروع ہونے سے قبل سینی ٹارئزڈ کیا جائے'۔

Last Updated : Jun 18, 2020, 8:55 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.