ETV Bharat / bharat

روی شنکر کا مرکز کو مشورہ

لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل کی منظوری کے ایک دن بعد مذہبی پیشوا سری سری روی شنکر نے مرکزی حکومت سے درخواست کی کہ وہ ملک میں مقیم ایک لاکھ سے زیادہ سری لنکن تاملوں کو شہریت دینے پرغور کرے۔

سری سری روی شنکر نے سینٹر سے 1 لاکھ سری لنکن تاملوں کو شہریت دینے پر غور کرنے کی اپیل کی.

author img

By

Published : Dec 11, 2019, 10:23 AM IST

مذہبی پیشوا سری سری روی شنکر نے منگل کو مرکزی حکومت سے درخواست کی کہ وہ ملک میں مقیم ایک لاکھ سے زیادہ سری لنکن تاملوں کو شہریت دینے پر غور کرے۔

سری سری روی شنکر نے ایک اور ٹویٹ لکھا کہ میں نے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام سے اس وقت ملاقات کی تھی جب وہ صدر تھے۔ "اس سلسلے میں ان سے بھی بات کی تھی ۔ہم نے منموہن سنگھ سرکار کو تامل ناڈو سے 10 ملین دستخط بھی پیش کیے تھے۔ جبکہ سری لنکا کے مہاجرین کو یورپ ، کینیڈا اور دیگر ممالک میں شہریت دی گئی ہے۔ وہ اب بھی بھارت میں پناہ گزین کیمپوں میں مقیم ہیں۔

انہوں نے ایک دو ٹویٹس میں کہا ، " میں نے ان مہاجر کیمپوں کا دورہ کیا ہے ان کی حالت واقعی افسوسناک ہے۔

ان کے یہ الفاظ شہریت (ترمیمی) بل پر بحث کے دوران آئے ہیں، جسے لوک سبھا نے پیر کے روز منظور کیا تھا۔ لوک سبھا سے منظوری ملنے والے، شہریت (ترمیمی) بل ، 2019 کو راجیہ سبھا میں بدھ کے روز پیش کیا جائے گا۔ "

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

NEWS
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.