ETV Bharat / bharat

سرلنکا کے کھلاڑیوں کا پاکستان میں کھیلنے سے انکار

سری لنکا کرکٹ ٹیم کے سینیئر کھلاڑیوں نے رواں ماہ پاکستان میں ہونے والی ونڈے اور ٹی 20 سیریز کے لیے پاکستان جاکر کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔

سری لنکا کے کھلاڑیوں کا پاکستان میں کھیلنے سے انکار
author img

By

Published : Sep 7, 2019, 3:06 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 6:44 PM IST

سری لنکا کے وزیر کھیل ہارین فرنانڈو نے گزشتہ ماہ ایک پریس کانفرنس کی تھی، جس میں انہوں نے اعلان کیا تھا کہ سری لنکا کرکٹ ٹیم پاکستان جا کر ونڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلے گی۔

اس پریس کانفرنس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے سری لنکا کے وزیر کھیل ہارین فرنانڈو سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا تھا۔

اس رابطے میں یہ طے پایا گیا تھا کہ رواں ماہ سری لنکا کرکٹ ٹیم پاکستان جاکر یک روزہ اور ٹی 20 سریز کھیلے گی، اور اس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان ٹسٹ سیریز کا انعقاد کیا جائے گا۔

اب سری لنکا کرکٹ ٹیم کے متعدد سینیئر کھلاڑیوں نے پاکستان جاکر کھیلنے سے منع کردیا ہے۔

خیاک رہے کہ انکار کرنے والے کھلاڑیوں میں ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان لستھ ملنگا، ونڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان دیموتھ کرونارتنے اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اینجیلو میتھیوز وغیرہ شامل ہیں۔

Intro:مغربی بنگال اسمبلی میں برسرِ اقتدار ترنمول کانگریس اور کانگریس ارکان کے درمیان ہاتھاپائی کی نوبت آ گئی حالات قابو سے باہر دیکھ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو دونوں فریق کو چپ کرانے کے لئے ویل میں اترنا پڑا.

Body:مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس رکن سوبھیندو ادھیکاری نے مرشدآباد کانگریس کو لیکر بولنا شروع کیا اس کے بعد ہی کانگریس کے ارکان اسمبلی سوبھیندو ادھیکاری کے خلاف نعرے بازی کرنے لگے. سوبھیندو ادھیکاری کو مرشدآباد میں ممتا بنرجی نے پارٹی کو مستحکم بنانے کی ذمہ داری دی تھی وہ وزیر ٹرانسپورٹ بھی ہیں ان کے مرشدآباد کانگریس کے متعلق ایک بیان کے بعد ہی سارا جھگڑا شروع ہوا سوبھیندو ادھیکاری نے کہا کہ مرشدآباد میں 2021 میں ایک بھی رکن کانگریس کا اسمبلی میں نہیں پہنچ پائے گا واضح ہوکہ مرشدآباد کانگریس کے راہنما ادھیر چودھری کا گڑھ مانا جاتا ہے جہاں ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے سوبھیندو ادھیکاری کو پارٹی کا پرچم لہرانے کی ذمہ داری دی تھی لیکن ادھیر چودھری کو ہرانے میں ترنمول کانگریس ناکام رہی. اسمبلی میں آج پھر مرشدآباد کو لیکر سوبھیندو ادھیکاری نے کانگریس پر حملہ شرو شروع کیا جس کے بعد ترنمول کانگریس اور کانگریس کے درمیان بحث وتکرار شروع ہو گئی اور بات ہاتھاپائی تک پہنچ گئی جس کے بعد خود ممتا بنرجی کو بیچ بچاؤ کے لئے مداخلت کرنی پڑی.
آج اسمبلی میں کانگریس کی طرف سے ٹرانسپورٹ وزیر پر محکمہ ٹرانسپورٹ میں بد عنوانیوں کا الزامات لگائے گئے کہا گیا کہ این بی ایس ٹی سی میں تقرری میں روپئے لیکر نوکریاں دی گئی ہیں مرشدآباد کے بڑوا حلقہ کی رکن پراتیما رجک نے کہا کہ میں نے بس یہ جاننا چاہا تھا کہ این بی ایس ٹی سی میں بس ڈرائیور اور کنڈکٹروں کی تقرری ہوئی وہ کیا سرکاری طور پر ہوا ہے یا کسی ایجنسی کے تحت ہوا ہے انہوں نے مزید کہا کہ کوئی وزیر کسی رکن اسمبلی کو یہ نہیں کہہ سکتا کہ اس کی پارٹی کے وجود کو ختم کر دیں گے ترنمول کانگریس میں جمہوریت نہیں ہے. دوسری جانب سوبھیندو ادھیکاری نے مرشدآباد کی بڑوا کی رکن اسمبلی پراتیما پر سخت نکتہ چینی کی ساتھ ہی بہرام پور اسمبلی کے رکن منوج چکرورتی بھی ان کے نشانے پر تھے سوبھیندو ادھیکاری نے کہا کہ 2021 میں کانگریس کا ایک بھی ایم ایل اے اسمبلی میں نہیں پہنچے گا جس کے بعد کانگریس کے ارکان اور ترنمول کانگریس کے ارکان کے درمیان بحث و تکرار شروع ہوگئی. کانگریس کے مرشدآباد کے بھرت پور کے رکن اسمبلی کملیش چٹرجی نے کہا کہ ایک وزیر کی حیثیت سے سوبھیندو ادھیکاری اس طرح کی باتیں کیسے بول سکتے ہیں جبکہ سوبھیندو ادھیکاری پراتیما رجک کو اپنے بیان کے لئے معافی کا مطالبہ کرتے رہے اس کے علاوہ سی پی آئی ایم کے راہنما سوجن چکرورتی بھی ویل میں آکر احتجاج کرنے لگے جا کے بعد حالات مزید بگڑ گئے اور نوبت ہاتھاپائی تک پہنچ گئی کانگریس کے ارکان وی میں آکر احتجاج کرنے لگے جب حالات قابو سے باہر جاتے دیکھ پہلے فرہاد حکیم اور اروپ بسواس بیچ بچاؤ کرنے لگے لیکن پھر بھی حالات نہیں سنبھلے جس کے بعد خود وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو میدان میں اترنا پڑا وزیر اعلیٰ کی مداخلت کے بعد حلات قابو آئے اسپیکر بدھان بنرجی نے سب کو اپنی جگی پر بیتھ. ے کی اپیل کی.

Conclusion:
Last Updated : Sep 29, 2019, 6:44 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.