ETV Bharat / bharat

آسام: سی اے بی کے خلاف مظاہرین و پولیس میں ٹکراؤ - سی اے بی کے خلاف بغاوت

دارالحکومت گوہاٹی سمیت آسام کے مختلف علاقوں میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہرے جاری ہیں اور آج اس میں شدت آگئی ہے۔ کئی مقامات پر مظاہرین کا پولیس سے آمنا سامنا بھی ہوا، مظاہرین نے پولیس کو نشانہ بھی بنایا ہے۔ جس کا جواب بھی پولیس نے دیا ہے۔

متعلقہ تصویر
متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Dec 10, 2019, 7:55 PM IST

Updated : Dec 10, 2019, 9:56 PM IST

بھارتی ریاست آسام کے مختلف علاقوں میں شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہروں میں شدت آگئی ہے۔

ویڈیو

ضلع جورہاٹ میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی۔ بھیڑ پر قابو پانے کے لیے پولیس نے لاٹھی چارج اور ہوائی فائرنگ بھی کی، اس کے جواب میں مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کر دیا۔

اس دوران سکیورٹی فورسز کے متعدد افراد اور مظاہرین زخمی ہوئے ہیں۔

دارالحکومت گوہاٹی سمیت آسام کے مختلف علاقوں سے اس طرح کے حادثات کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ مظاہرے ابھی بھی جاری ہیں اور وہ بھی پوری شدت کے ساتھ۔

لوگوں کا مطالبہ ہے کہ مرکزی حکومت شہریت ترمیمی بل کو واپس لے۔ اس کے ساتھ ہی ریاست ترپورہ میں ممکنہ احتجاج کو روکنی غرض سے انٹرنیٹ کی خدمات کو معطل کر دیا ہے۔

Intro:Body:

Spontenous uprising against the CAB in various places of Assam

the police and protesters resorted to scuffle. To control the mob police lathicharge and blank fired. In turn protesters also indulged in stone pelting upon the police.

Several security personel and protesters injured in Jorhat district.

Meanwhile, several spordic incidents reported from different parts of Assam including Guwahati, the capital city of Assam

visuals from Jorhat

Conclusion:
Last Updated : Dec 10, 2019, 9:56 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.