ETV Bharat / bharat

کانگریسی امیدوار عمران پرتاب گڑھی سے خاص بات چیت - عام انتخابات

ریاست اترپردیش کے ضلع مراد آباد پارلیمانی سیٹ سے کانگریس کے امیدوار عمران پرتاب گڑھی 2 اپریل کو پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔

عمران پرتاپ گڑھی
author img

By

Published : Apr 2, 2019, 3:30 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع مراد آباد سیٹ سے عام انتخابات میں بی جے پی سے سرویس کمار سماج وادی پارٹی سے ایس پی حسن اور کانگریس پارٹی سے عمران پرتاب گڑھی کو امیدوار دی گئی ہے۔

اس انتخابات میں کانگریس کے امیدوار عمران پرتاب گڑھی کی ایک میٹنگ ہوئی اس میٹنگ کے ذریعے کانگریس کے سبھی ممبران کو الگ الگ ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

متعلقہ ویڈیو

اس دوران کانگریس کے امیدوار عمران پرتاب گڑھی نے اعلان کیا کہ دو اپریل کو پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔
پرچہ نامزدگی سے پہلے مرادآباد کے امبیڈکر پارک سے ہوتے ہوئے ڈی ایم دفتر پرچہ نامزدگی کے لیے پہنچیں گے۔

نمائندہ ای ٹی وی بھارت نے کانگریس امیدوار سے بات چیت کے دوران چند اہم سوالات کے جواب میں عمران پرتاب گڑھی نے کہا کہ ان کی پہلی ذمہ داری مرادآباد میں تعلیمی لحاظ سے یونیورسٹی، میڈیکل کی سہولیات اور دیگر اہم مدعے شامل ہیں۔

انہوں نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ 2024 کے انتخاب میں بھی ہم نے مرادآباد سے امیدواری کی خواہش ظاہر کی ہے اور خواہش کا ظہار کرنا میرا حق ہے'۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.