محکمہ موسمیات کے مطابق وسطی بحر عرب، کرناٹک، جنوبی کونکن، گوا، آندھرا پردیش کے کچھ حصوں میں مانسون آنے کے آثار ہیں۔
تمل ناڈو اور خلیج بنگال، مشرق۔شمال ہندوستان کے باقی ماندہ حصوں، مغربی بنگال کے پہاڑی حصوں، سکم اور اڈیشہ کے کچھ حصوں میں اگلے تین چار دنوں میں جنوبی۔مغربی مانسون کے پہنچنے کی صورتحال ہے۔
ملک میں مانسون کا انتظار اب ختم - monsoon in india
ملک کے کئی ریاستوں مغربی بنگال ، سکم، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، مغربی اترپردیش، راجستھان، انڈمان نیکوبار، گجرات اور اروناچل پردیش کے مختلف حصوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے میں گرج کے ساتھ شدید بارش ہونے کے امکان ہے۔
ملک میں مانسون کا انتظار اب ختم
محکمہ موسمیات کے مطابق وسطی بحر عرب، کرناٹک، جنوبی کونکن، گوا، آندھرا پردیش کے کچھ حصوں میں مانسون آنے کے آثار ہیں۔
تمل ناڈو اور خلیج بنگال، مشرق۔شمال ہندوستان کے باقی ماندہ حصوں، مغربی بنگال کے پہاڑی حصوں، سکم اور اڈیشہ کے کچھ حصوں میں اگلے تین چار دنوں میں جنوبی۔مغربی مانسون کے پہنچنے کی صورتحال ہے۔
Intro:Body:Conclusion: