ETV Bharat / bharat

سونیا گاندھی نے شارديہ نوراتر اور درگا پوجا کی مبارکباد دی

کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندھی نے شارديہ نوراتراور درگا پوجا کے موقع پر ہم وطنوں کو مبارکباددی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

سونیا گاندھی
author img

By

Published : Sep 29, 2019, 3:00 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 11:14 AM IST

سونیا گاندھی نے اتوار کو ایک پیغام میں کہا کہ آنے والے نو دنوں میں دیوی کی نو طرح کی پوجا کی جاتی ہے اور اس ’شکتی اپاسنا ‘کا تعلق سے سماج میں عورت کا اہم مقام بھی ہے۔
موجودہ حالات میں عورتوں کے عزت و وقار اور حقوق کی حفاظت کے لئے ہمیں اورزیادہ کوشش کرنی ہوگی۔
کانگریس صدر نے کہا’’دیوی کے نو روپ- جرات، بہادری، خوشحالی، جلال، طاقت، عقل، علم،ذہانت اور مثبت قوتوں کی علامات ہیں اور امید ہے کہ عقیدت مند ورت اور پوجا سے اپنی قوت ارادی کو مضبوط اور کنٹرول کرتے ہوئے منفی طاقتوں کو شکست دیں گے‘‘۔
سونیا گاندھی نے درگا تہوارکے موقع پر پورے ملک میں بھائی چارہ، محبت، امن و استحکام کی دعا کی۔

Intro:Body:

kda

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 11:14 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.