ETV Bharat / bharat

'دو ہزار چار مت بھولو'

پرچہ نامزدگی کے بعد کانگریس پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بی جے پی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ 2004 کو مت بھولو۔

author img

By

Published : Apr 11, 2019, 1:38 PM IST

Updated : Apr 11, 2019, 5:51 PM IST

سونیا گاندھی

کانگریس پارٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی نے کہا کہ سنہ 2004 میں بھی بی جے پی یہ دعوی کر رہی تھی کہ اٹل بہاری واجپئی جی کو 350 سے زائد سیٹیں ملیں گی لیکن عوام نے ان کے سارے دعوؤں کی قلعی کھول دی تھی۔

ویڈیو دیکھیں

انہوں نے کہا کہ سنہ 2004 بی جے پی شائیننگ انڈیا مہم کے نام پر اپنی جیت کا دم بھر رہی تھی لیکن عوام نے بی جے پی کو بری طرح سے ناکام کر دیا تھا۔

ایک جانب ملک کی 91 لوک سبھا نشستوں کے لیے ووٹنگ جاری ہے تو دوسری جانب متعدد نشستوں کے لیے پرچہ نامزدگی کے مراحل جاری ہیں۔

عام انتخابات کے لیے پہلے مرحلے کے لیے آج ووٹنگ جاری ہے، 20 ریاستوں کی 91 لوک سبھا نشستوں کے لیے رائے دہندگان اپنا جمہوری حق استعمال کر رہے ہیں۔

ایک جانب ووٹنگ جاری ہے تو دوسری جانب کانگریس کی چیئر پرسن سونیا گاندھی نے آج رائے بریلی سے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

پرچہ نامزدگی سے قبل سونیا کا روڈ شو ہوا جس میں راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی بھی موجود تھے۔

Last Updated : Apr 11, 2019, 5:51 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.