ETV Bharat / bharat

بہار: سوشل ڈسٹینسنگ ندارد

مرکزی اور ریاستی حکومت کی جانب سے غریبوں کے اکاونٹ میں دی گئی امدادی رقم کے بعد سے ہی یہاں صارفین کی بھیڑ دیکھی جا رہی ہے۔

sd
sdf
author img

By

Published : Apr 17, 2020, 1:48 PM IST

بھارت میں کورونا وائرس کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کے پیش نظر وزیراعظم نے لاک ڈاون کی مدت میں توسیع کر دی ہے تاکہ اس پر قابو پایا جا سکے، لیکن بہار کے کیمور میں لوگوں میں احساس ذمہ داری کا فقدان نظر آ رہا ہے۔

ویڈیو

ریاست بہار کے کیمور میں ضلع مجسٹریٹ اور ایس پی کی اپیل کے باوجود بینکز میں سماجی دوری کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔

مرکزی اور ریاستی حکومت کی جانب سے غریبوں کے اکاونٹ میں دی گئی امدادی رقم کے بعد سے ہی یہاں صارفین کی بھیڑ دیکھی جا رہی ہے۔

ایسے حالات میں متعدد افراد گھنٹوں قطار میں کھڑے ہو کر اپنی باری کا انتظار کرتے ہیں، جبکہ بہت سارے لوگ لمبی قطار دیکھ کر اپنے گھروں کو واپس لوٹ جاتے ہیں۔

یہ حالات نہ صرف دیہی علاقوں کے ہیں بلکہ بھبھوا جیسے شہر کا بھی ہے، جہاں سرکاری افسران کی ہمہ وقت موجودگی رہتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.