بھارتی ریلوے لاک ڈاؤن کی وجہ سے مہاجرین ، مسافرین اور پھنسے ہوئے افراد کو ان کے گھر تک پہنچانے کے لیے خصوصی ٹرینیں چلارہی ہے۔ پہلی شرمک خصوصی ٹرین 10 مئی کو چلائی گئی تھی اور تاحال 240 ٹرینیں چلائی جاچکی ہیں۔
ریلوے کے سی ای اور نے کہا کہ مہاجرین ، مزدوروں ، مسافروں اور دیگر افراد کو ان کے گھر پہنچانے کے دوران ان کا خاص خیال رکھا گیا ، انہیں بہتر کھانا فراہم کیا گیا اور صاف پانی اور دیگر سہولیات کا بھی خیال رکھا گیا۔
تاحال 648 سرمک خصوصی ٹرینوں کے لیے 960 کیٹرنگ کی خدمات حاصل کی گئیں اور 1.5 لاکھ افراد کو کھانا کھلایا گیا اور 80 ٹرینوں نے 16 اہم ریلوے اسٹیشنوں کا احاطہ کیا