ETV Bharat / bharat

سرسید کی تعلیمات پر عملی اقدامات کی ضرورت - جشن سرسید تقریب

ریاست اتر پردیش کے میرٹھ کے فیض عام ڈگری کالج میں جشن سرسید تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

سرسید کے تعلیمات پر عملی اقدامات کی ضرورت
author img

By

Published : Oct 15, 2019, 9:38 PM IST

Updated : Oct 15, 2019, 10:26 PM IST

علی گڑھ سے تعلیم یافتہ نایاب زہرہ زیدی نے ای ٹی وی بھارت بہت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ' سرسیداحمد خان کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کی ضرورت ہے۔ اس طرح کی تقریبات سرسید کے پیغامات کو عام کرنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں'۔

خاص طور سے نوجوان طلباء و طالبات بات کے ذہن و فکر پر سرسید کی تعلیمات خاصا اثر چھوڑتی ہیں۔

نایاب زہرہ زیدی نے بتایا کہ 'سرسید احمد خان نے تعلیم نسواں پر بہت زور دیا ہے، یہی نہیں بلکہ سرسید احمد خان نے طلباوطالبات کو عصری علوم سیکھنے پر پر زور دیا ہے'۔

سرسید کی تعلیمات پر عملی اقدامات کی ضرورت

مزید پڑھیں : سر سید مصلح قوم و ملت، ان کے تعلیمی مشن کو آگے بڑھانے کی ضرورت

سی سی ایس یونیورسٹی کے لائبریرین ڈاکٹر جمال صدیقی نے بتایا کہ ' سرسید احمد نے پسماندہ طبقے کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے ناقابل فراموش سرمایہ دیا ہے اور خاص کر عصری علوم کی جانب خاص توجہ دلایا ہے'۔

اس موقع پر چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے ایچ او ڈی ڈاکٹر اسلم جمشید پوری سابق وزیر معراج الدین سمیت کئی دانشور موجود رہے۔

Intro:ریاست اتر پردیش کے میرٹھ کے فیض عام ڈگری کالج میں جشن سرسید تقریب کا اہتمام کیا گیا

Body:علی گڑھ سے تعلیم یافتہ نایاب زہرہ زیدی نے ای ٹی وی بھارت بہت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ سرسیداحمد خان کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کی ضرورت ہے. اس طرح کی تقریبات سرسید کے پیغامات کو عام کرنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں.

خاص طور سے نوجوان طلباء و طالبات بات کے ذہن و فکر پر سرسید کی تعلیمات خاصا اثر چھوڑتی ہیں.

انہوں نے بتایا کہ سرسید احمد خان نے تعلیم نسواں پر اہم زور دیا ہے یہی نہیں بلکہ سرسید احمد خان نے طلباوطالبات کو عصری علوم سیکھنے پر پر زور دیا ہے.

سی سی ایس یونیورسٹی کے لائبریرین ڈاکٹر جمال صدیقی نے بتایا کہ سرسید احمد نے پسماندہ طبقے کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے ناقابل فراموش سرمایہ دیا ہے اور خاص کر عصری علوم کی جانب خاص توجہ دلایا ہے.

اس موقع پر چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے ایچ او ڈی ڈاکٹر اسلم جمشید پوری سابق وزیر معراج الدین سمیت کئی دانشور موجود رہے.

Conclusion:بائٹ : نایاب زہرہ زیدی عرف آپا ( سابق طالبہ اے ایم یو)

ڈاکٹر جمال صدیقی
Last Updated : Oct 15, 2019, 10:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.