ETV Bharat / bharat

کشمیر میں "خاموشی کا عظیم احتجاج" جاری

مرکزی حکومت کے زیرانتظام علاقہ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد میں تاخیر اور قومی دھارے کے رہنماؤں کی طویل گرفتاری سمیت مختلف ایشوز پر کانگریس کے سینیئر رہنما غلام احمد میر نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کی۔

کانگریس کے سینیر رہنم غلام احمد میر سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت۔
کانگریس کے سینیر رہنم غلام احمد میر سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت۔
author img

By

Published : Dec 23, 2019, 5:13 PM IST

Updated : Dec 23, 2019, 11:34 PM IST

مرکز کے زیر انتظام علاقے جموں و کشمیر کے کانگریس رہنما غلام احمد میر نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں اور کشمیری عوام کی خاموشی میں مماثلت بیان کرتے ہوئے کہا اب تک حکومت نے جو کچھ کشمیر میں کیا وہ اب بھارت کے دوسرے حصوں میں ہورہا ہے، کشمیر میں عوام خاموش ہے اور یہی ان کا سب سے بڑا احتجاج ہے۔

کانگریس کے سینیر رہنم غلام احمد میر سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت۔

غلام میر نے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات میں تاخیر اور خطے کے سیاسی رہنماؤں کی گرفتاری پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا جس طرح سے ہند نواز رہنماؤں کی گرفتاریوں کو طویل تر کیا جارہا ہے، ایسے وقت میں سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ اس خطہ میں کون سی پارٹی سیاستی عمل میں حصہ لے گی اور حکمرانی کرے گی؟

غلام میر نے بتایا کہ بی جے پی مسلسل کوشش کر رہی ہے کہ یہاں ایک نیا گروپ کھڑا کیا جائے مگر کشمیر کی عوام سب کچھ دیکھ رہی ہے۔

غلام احمد میر کے مطابق کشمیر میں بی جے پی کی حکومت نے جو کچھ کیا، آج تک اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا اور کشمیر کی عوام جس انداز میں اپنا احتجاج درج کرا رہی ہے، وہ ان کے لیے عظیم اور انقلابی مظاہرہ ہے۔

Intro:کشمیر میں "خاموشی کا عظیم احتجاج" جاری ہے"

جموں و کشمیر ، مرکزی حکومت کے زیر انتظام خطہ میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد میں تاخیر اور قومی دھارے کے سیاسی لیڈروں کی گرفتاری طویل کرنے پر ریاستی کانگریس کے سربراہ غلام محمد میر نے ای ٹی وی بھارت سے خصوصی گفتگو کی

Body:غلام محمد میر نے سی اے اے کے خلاف جاری احتجاجی مظاہروں اور کشمیری عوام کی خاموشی میں مماثلت بیان کرتے ہوئے کہا اب تک سرکار نے جو کچھ کشمیر میں کیا وہ بھارت کے دوسرے حصوں میں ہورہا ہے، کشمیر میں عوام خاموش ہے اور یہی سب سے بڑا احتجاج ہے۔
غلام میر نے جموں و کشمیر جو کہ اب مرکزی حکومت کے زیر انتظام خطے بن چکے ہیں، میں اسمبلی انتخابات میں تاخیر اور پر انڈیا لیڈروں کی گرفتاری پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا جس طرح سے پرو انڈیا لیڈروں کی گرفتاریوں کو طویل تر کیا جارہا ہے، ایسے وقت میں سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ اس خطہ میں کون سی پارٹی سیاست اور حکمرانی کرے گی؟
میر نے بتایا کہ بی جے پی مسلسل کوشش کر رہی ہے کہ ایک نیا گروپ کھڑا کیا جائے مگر کشمیر کی عوام سب کچھ دیکھ رہی ہے۔

Conclusion:غلام میر کے مطابق کشمیر میں بی جے پی کی حکومت نے جو کچھ کیا، آج تک اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا اور کشمیر کی عوام جس انداز میں اپنا احتجاج درج کرا رہی ہے، وہ عظیم مظاہرہ ہے۔
Last Updated : Dec 23, 2019, 11:34 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.