ETV Bharat / bharat

فسادات کا مجرم پیرول پررہا - سپریم کورٹ

دہلی ہائی کورٹ نے سکھ فرقہ وارانہ فسادات کے مجرم بلوان کھوکھر کو 4 ہفتے کی پیرول پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

سکھ فسادات کا مجرم پیرول پررہا
author img

By

Published : Jul 19, 2019, 8:15 PM IST

دہلی ہائی کورٹ کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد سکھ فسادات کا مجرم بلوان کھوکھر نے دہلی ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں پیرول کی اپیل کی تھی، جس کے بعد اسے پیرول مل گئی۔

17 دسمبر 2018 کو بلوان کھوکھر کو سابق کانگریس رہنما سجّن کمار کے ساتھ دہلی سکھ فساد کے معاملے میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

ہائی کورٹ نے سابق بحری افسر بھاگمل کے علاوہ سابق کانگریسی کونسلر بلوان کھوکھر، گردھاری لعل اور اس کے علاوہ دو مجرمین کی ٹرائل کورٹ سے ملی سزا کو برقرار رکھا تھا۔

سجّن کمار نے گذشتہ 31 دسمبر 2018 کو کڑکڑڈوما عدالت میں خودسپردگی کی تھی، جس کے بعد عدالت نے سجّن کو منڈولی جیل بھیج دیا تھا۔
سجّن کمار نے ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی ہے۔

Intro:नई दिल्ली । दिल्ली हाईकोर्ट ने सिख विरोधी दंगा मामले में दिल्ली हाईकोर्ट के फैसले के बाद उम्रकैद की सजा काट रहे बलवान खोखर को 4 हफ्ते की पेरोल पर रिहा करने का आदेश दिया है। जस्टिस आईएस मेहता ने खोखर को पेरोल पर रिहा करने का आदेश दिया।

Body:बलवान खोखर ने हाईकोर्ट के फैसले के खिलाफ सुप्रीम कोर्ट में अपील करने के लिए पेरोल पर रिहा करने की मांग की थी।
दिल्ली हाईकोर्ट ने 17 दिसंबर 2018 को दिल्ली सिख दंगों के मामले में बलवान खोखर को पूर्व कांग्रेस नेता सज्जन कुमार के साथ ही उम्रकैद की सजा सुनाई थी। हाईकोर्ट ने पूर्व नेवी अधिकारी भागमल के अलावा, कांग्रेस के पूर्व पार्षद  बलवान  खोखर, गिरधारी लाल और दो अन्य को ट्रायल कोर्ट से मिली सजा को बरकरार रखा था।

Conclusion:सज्जन कुमार ने पिछले 31 दिसंबर 2018 को कड़कड़डूमा कोर्ट में सरेंडर कर दिया था जिसके बाद कोर्ट ने सज्जन कुमार को मंडोली जेल भेज दिया था। सज्जन कुमार ने हाईकोर्ट के फैसले के खिलाफ सुप्रीम कोर्ट में याचिका दायर की है । 
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.