- سنہ 1804 نیپولین بوناپارٹ کی فرانس کے بادشاہ کے طور پر تاجپوشی ہوئی۔
- سنہ 1911 شہنشاہ جارج پنجم اپنی بیوی رانی میری کے ساتھ بھارت پہونچنے والے پہلے برطانوی سربراہ تھے جن کے استقبال میں ممبئی میں گیٹ وے آف انڈیا بنایا گیا تھا۔
- سنہ 1918 کولکاتا یونیورسٹی کے پہلے بھارت وائس چانسلر گرو داس بنرجی کا انتقال ہوا۔
- سنہ 1942 شکاگو یونیورسٹی میں انریکو فیئرمی کی قیادت میں سائنس دانوں نے دنیا کی پہلی نیوکلیائی چین ری ایکشن مکمل کی۔
- سنہ 1942 پانڈیچری میں شری اروند آشرم اسکول کا قیام ہوا۔ بعد میں یہ اروند بین الاقوامی تعلیمی مرکز کی حیثیت سے مشہور ہوا۔
- سنہ 1954 امریکہ اور چین کے مابین دفاعی معاہدہ ہوا۔
- سنہ 1965 بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کا قیام عمل میں آیا۔
- سنہ 1971 متحدہ عرب امارات نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔
- سنہ 1971 سوویت یونین کا بغیر پائلٹ کا خلائی طیارہ مریخ پر پہونچا۔
- سنہ 1988 پاکستان میں بے نظیر بھٹو نے وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیا۔
- سنہ 1989 وشوناتھ پرتاپ سنگھ نے ملک کے ساتویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف لیا۔
- سنہ 1995 کناڈا کے مشہور ناول نگار، ڈرامہ نگار اور نقاد رابرٹ ڈیوس کا انتقال ہوا۔
- سنہ 1999 بھارت میں بیمہ کے شعبے میں پرائیویٹ شعبے کی سرمایہ کاری کو منظوری دی گئی۔
- سنہ 2002 بحرالکاہل کے بورا بورا جزیرے میں مسافری جہاز 'وڈسٹار' میں آگ لگنے کے بعد 219 لوگوں کو بحفاظت باہر نکالا گیا۔
- سنہ 2003 اقوام متحدہ کی جنگی جرائم کی عدالت نے بوسنیائی سرب کے سابق فوجی کمانڈر مومیر نکولک کو 1995 میں ہوئے سربنکا قتل عام کا قصوروار ٹھہراتے ہوئے 27 برس قید کی سزا سنائی۔
- سنہ 2005 پاکستان حکومت نے مدرسوں کے ذریعہ مذہبی نفرت پھیلانے اور دہشت گردی کی ترغیب دینے والی تعلیم اور لٹریچر کی اشاعت پر پابندی لگانے کے لیے قانون بنایا
- سنہ 2006 فلپائن میں آتش فشاں کے لاوا کی زد میں آنے سے 208 لوگوں کی موت اور 261 زخمی ہوئے۔
- سنہ 2007 پاکستانی صدر پرویز مشرف نے احتجاجی مظاہروں اور ریلیوں پر پابندی عائد کی۔
تاریخ میں دو دسمبر کی اہمیت - todays history in the day
بھارت سمیت عالمی تاریخ میں دو دسمبر کے اہم واقعات کیا ہیں آیئے جانتے ہیں۔
تاریخ میں دو دسمبر کی اہمیت