ETV Bharat / bharat

مدھیہ پردیش: فلور ٹیسٹ کے مطالبے کو لے کر بی جے پی سپریم کورٹ پہنچی - congress bjp

مدھیہ پردیش میں جاری سیاسی گہاما گہمی کے دوران بی جے پی نے آج ہی اسمبلی میں فلور ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ کیا تھا اور آج اسمبلی میں کانگریس اور بی جے پی اراکین اسمبلی نے خوب ہنگامہ آرائی کی۔

بی جے پی سپریم کورٹ پہنچی
بی جے پی سپریم کورٹ پہنچی
author img

By

Published : Mar 16, 2020, 1:03 PM IST

کانگریس اور بی جے پی کی ہنگامہ آرائی کے درمیان اسمبلی کی کارروائی ملتوی کی گئی اور پھر دونوں پارٹیوں کے اراکین اسمبلی کے درمیان بات بنتی نظر نہیں آئی۔

بعد میں کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر مدھیہ پردیش اسمبلی کی کارروائی کو 26 مارچ تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔

اس کے خلاف بی جے پی رہنما و مدھیہ پردیش کے سابق وزیراعلی شیوراج سنگھ کی سربراہی میں بی جے پی کا ایک وفد سپریم کورٹ پہنچا اور کورٹ میں ایک عرضی دائر کی۔

اس عرضی میں 48 گھنٹے کے اندر فلور ٹیسٹ کرانے کی مانگ کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.