ETV Bharat / bharat

شیئر بازار میں 312 اور نفٹی میں 81 پوائنٹس کی گراوٹ

غیر ملکی بازاروں سے ملنے والے کمزور اشاروں کے درمیان ویدانتا اور ریلائنس جیسی قدآور کمپنیوں میں ہونے والی زبردست فروخت کے دباؤ میں بدھ کو کاروبار کے دوران بی ایس ای کا 30 حصص والا اشاریہ شیئر بازار 38،000 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 11،450 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح سے نیچے آ گیا۔

شیئر بازار میں 312 اور نفٹی میں 81 پوائنٹس کی گراوٹ
author img

By

Published : May 8, 2019, 10:29 PM IST

چین کے اپریل کے مایوس کن برآمد ات کے اعداد و شمار اور امریکہ چین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ کے درمیان دنیا بھر کے حصص بازاروں پراثر رہا۔

اس کے علاوہ ویدانتا کی کمزور سہ ماہی کارکردگی سے بھی سرمایہ کاری متاثر رہی۔ ان سب وجوہات کے درمیان سینسیکس گراوٹ کے ساتھ 38،244.18 پوائنٹس پر کھلا۔

کاروبار کے ابتدا میں یہ 0.82 فیصد یعنی 312.06 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 38،000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح کے نیچے یعنی 37،964.57 پوائنٹس پر آ گیا۔

نفٹی کی شروعات بھی گراوٹ میں 11،478.70 پوائنٹس سے ہوئی۔ کاروبار کے دوران یہ بھی 80.70 پوائنٹس یعنی 0.70 فیصد کا غوطہ لگاتا ہوا 11،450 پوائنٹس کے نیچے یعنی 11،417.20 پوائنٹس پر آ گیا۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.