ETV Bharat / bharat

بمبئی: ہائی کورٹ نے روہت پوار کو سمن بھیجا - كرجت-جام كھیڑا سے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے نو منتخب رکن اسمبلی

كرجت-جام كھیڑا سے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے نو منتخب رکن اسمبلی اور پارٹی بمبئسپریمو شرد پوار کے پوتے روہت پوار کو انتخابات میں بدعنوانی کے معاملہ میں سمن بھیجا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ مسٹر پوار نے انتخابات کے دوران قابل اعتراض بیان دئیے تھے اور انتخابی اخراجات سے متعلقہ صحیح معلومات کو چھپایا تھا۔

بمبئی: ہائی کورٹ نے روہت پوار کو سمن بھیجا

author img

By

Published : Feb 12, 2020, 1:23 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 2:10 AM IST

بمبئی ہائی کورٹ کی اورنگ آباد بنچ نے كرجت-جام كھیڑا سے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے نو منتخب رکن اسمبلی اور پارٹی

بمبئسپریمو شرد پوار کے پوتے روہت پوار کو انتخابات میں بدعنوانی کے معاملہ میں سمن بھیجا ہے۔

جج ایس ایم گوانے نے منگل کو بی جے پی رہنما رام شندے اور آزاد امیدوار روہت راجندر پوار کی درخواست پر سماعت کی۔

درخواست گزاروں نے روہت پوار کو نااہل قرار دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ مسٹر پوار نے انتخابات کے دوران قابل اعتراض بیان دئیے تھے اور انتخابی اخراجات سے متعلقہ صحیح معلومات کو چھپایا تھا۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ مسٹر پوار 'بارامتی آگرہ کمپنی' کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) بھی ہیں اور انہوں نے اپنے ملازمین کو کام سے ہٹاکر کر انہیں اسمبلی انتخابات کے دوران انتخابی مہم میں لگایا تھا۔

ساتھ یہ بھی دعوی کیا گیا ہے کہ مسٹر پوار کے حق میں ووٹ ڈالنے کے لئے ہر ایک ووٹر کو این سی پی نے ایک ایک ہزار روپے دیئے تھے۔ اس کے ساتھ ہی مسٹر شندے کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ پیغام بھی بھیجے گئے تھے۔

مزید پڑھیں:اننت ناگ میں سرچ آپریشن

دیگر درخواست گزار روہت راجندر پوار نے الزام لگایا کہ ان کی نامزدگی کو جان بوجھ کر منسوخ کیا گیا جبکہ انہوں نے تمام تفصیلات بتائی تھی۔

عدالت نے رکن اسمبلی روہت پوار کو نوٹس جاری کیا ہے ، اس معاملہ کی اگلی سماعت 13 مارچ کو ہوگی۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 2:10 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.