ETV Bharat / bharat

بے زبان جانوروں کو بے سہارا نہ چھوڑیں: شاہ رخ خان

بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان نے لاک داؤن کے دوران لوگوں سے بے زبان جانوروں کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔

بے زبان جانوروں بے سہارا نہ چھوڑیں: شاہ رخ خان

author img

By

Published : Apr 19, 2020, 3:32 PM IST

کورونا وائرس کی وجہ سے انسان ہی نہیں بلکہ بے سہارا جانور بھی پریشان ہیں۔اس کا قہر بے زبان جانوروں پر بھی پڑ رہا ہے۔

ان جانوروں سے کہیں کورونا نہ پھیل جائے، اس ڈر سے لوگ انہیں سڑکوں پر بے سہارا چھوڑ رہے ہیں۔اس کے ساتھ ہمیشہ سے ہی سڑکوں پر رہنے والے آوارہ جانور بھی طویل لاک ڈاؤن کی وجہ سے بھوکے پیاسے تڑپ رہے ہیں۔ان جانوروں کی حالت پر شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا پر لوگوں سے اپیل کی ہے۔

شاہ رخ نے ٹویٹر پر ایک پوسٹ لکھا جس میں انہوں نے اپنے فینس سے گذارش کرتے ہوئے کہا'پوری دنیا اس وقت کووڈ-19سے جوجھ رہی ہے، ایسے میں ہمیں انہیں نہیں بھولنا چاہئے جو بے زبان ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آئیے ہم یہ یقینی بنائیں کہ بے سہارا جانوروں کو اس وقت بھرپور پیار اور دیکھ بھال ملے' شاہ رخ نے اس کے ساتھ ہی ایک ایسے ادارے کا لنک بھی شیئر کیا جو بے سہارا اور آوارہ جانوروں کی دیکھ بھال کرتا ہے اور فینس سے اس این جی او کی مدد کرنے کی اپیل بھی کی'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.