ETV Bharat / bharat

چیف جسٹس آف انڈیا بی جے پی کی سازش کا شکار: فرید قدوائی - چیف جسٹس آف انڈیا

چیف جسٹس آف انڈیا پر لگے جنسی استحصال کے الزام کے معاملے پر سیاست شروع ہو گئی ہے. اس معاملہ پر حزب اختلاف نے مرکزی حکومت پر تنقیدیں شروع کردی ہیں۔ اتر پردیش کے سابق وزیر فرہد محفوظ قدوائی نے اس معاملہ پر مرکزی حکومت پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔

Fareed Mahfooz
author img

By

Published : Apr 22, 2019, 1:07 AM IST

چیف جسٹس آف انڈیا پر لگے جنسی استحصال کے الزام کے معاملے پر سیاست شروع ہو گئی ہے. اس معاملہ پر حزب اختلاف نے مرکزی حکومت پر تنقیدیں شروع کردی ہیں۔ اتر پردیش کے سابق وزیر فرہد محفوظ قدوائی نے اس معاملہ پر مرکزی حکومت پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔

Fareed Mahfooz

بارہ بنکی کے مسولی میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے فرید محفوظ قدوائی نے کہا کہ ملک کے تمام آئینی ادارے ان دنوں خطرہ سے دوچار ہیں۔ جو کوئی مرکزی حکومت کے قابو میں نہیں آتا ہے تو مرکزی حکومت اس کے خلاف سازش کرنے لگتی ہے۔ ایسا ہی چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی کے ساتھ بھی ہورہا ہے۔ وہ حکومت کی بات نہیں مان رہے تھے اس لئے ان پر الزام لگاکر انہیں ہٹانے کی سازش کی جا رہی ہے۔

Intro:چیف جسٹس آف انڈیا پر لگا جنسی استحصال کا معاملے پر سیاست تیز ہو گئی ہے. اس معاملہ کو لیکر حضب مخالفین نے مرکزی حکومت کو گھیرنے کا موقع مل گیا ہے. اس معاملہ کو لیکر یو پی کے سابق وزید فرہد محفوظ قدوائی نے مرکزی حکومت پر سخت نکتہ چینی کی ہے.

Body:بارہ بنکی کے برولی ملک میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے فرید محفوظ قدوائی نے کہا کہ ملک کے تمام آئینی ادارے ان دنوں خترہ میں ہیں. جو کوئی مرکزی حکومت کے قابو میں نہیں آتا ہے تو مرکزی حکومت اس کے خلاف سازش کرنے لگتی ہے. یہی چیف جسٹس آف انڈیا رنجن گوگوئی کے ساتھ ہو رہا ہے. وہ حکومت کی بات نہیں مان رہے تھے اس لئے ان پر الزام لگواکر انہیں ہٹانے کی سازش کی جا رہی ہے.
بائیٹ فرید محفوظ قدوائی، سابق وزیر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.