ETV Bharat / bharat

سینسیکس میں 150 پوائنٹس سے زیادہ کا اضافہ

author img

By

Published : Jan 10, 2020, 10:18 AM IST

بھارت کے سرمایہ کاری بازاروں میں آج سینسیکس میں تیزی کا رجحان رہا، جس سے عالمی شئیر بازار میں بھارتی شئیر مارکٹ کی حصہ داری میں اضافہ ہوا۔

Sensex rises over 150 points today
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (سی ای بی آئی)

سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج بورڈ آف انڈیا (سی ای بی آئی) کے ذرائع کے مطابق سینسیکس میں 150 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 41،601 پر جبکہ نفٹی میں 0.35٪ اضافے کے ساتھ 12،258.50 پر آغاز ہوا ہے۔

انفارمیشن ٹکنالوجی کی معروف کمپنی انفوسس کے حصص میں اس کی سہ ماہی آمدنی سے 1.4 فیصد اضافے ہوا ہے، جو گزشتہ چند دنوں کے مناسب ترین ریکارڈز میں سے ہے۔

ایشیا کے اکثر و بیش تر حصص بازار میں سرمایہ دار گذشتہ روز امریکی۔ ایران تناؤ کے باوجود بھی سرمایہ کاری سے متعلق بڑے ہی متحرک نظر آرہے ہیں۔

مزیدپڑھیں : عام بجٹ 2020 کے لیے 31 جنوری تا تین اپریل تک اجلاس

عراق میں موجود امریکی اثاثوں پر ایرانی میزائل حملے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ اور تہران کے بیان بازی نے مشرق وسطی میں ممکنہ تنازعہ کے خدشات کو ختم کردیا اور جمعرات کو عالمی سطح بہت سی پیش قیاسیاں کی جانے لگی۔

بھارت کے سرمایہ کاری بازاروں میں آج  سینسیکس میں تیزی کا رجحان رہا

راتوں رات وال اسٹریٹ کے تین اہم اشاریوں نے تازہ ریکارڈ پیش کیا اور ایشیاء کے سرمایہ بازاروں میں بڑے پیمانے پر اس کی پیروی کی گئی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.