ETV Bharat / bharat

'بھارت میں سیکولرازم خطرے میں نہیں ہے' - secularism not under threat in india says jaishankar

بھارتی وزیر خارجہ ایس جئے شنکر نے گزشتہ روز کہا ہے کہ 'بھارت میں سیکولرازم کو کوئی خطرہ نہیں ہے'۔

وزیر خارجہ ایس جئے شنکر
author img

By

Published : Sep 26, 2019, 12:20 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 1:51 AM IST

کاؤنسل برائے خارجی تعلقات کی ایک کانفرنس میں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ' میں نہیں مانتا کہ بھارت میں سیکولرازم خطرے میں ہے'۔

انھوں نے مزید کہا کہ' سیکولرازم کو قانون یا آئین سے فروغ نہیں ملا ہے بلکہ اسے سماجی اخلاق کی وجہ سے فروغ حاصل ہوا ہے۔اگر سماج ہی اخلاق طور پر سیکولر نہ ہو تب کوئی بھی آئینی نظریہ اسے یقینی نہیں بناسکتا'۔

انھوں نے یہ بھی کہا کہ' میں نہیں مانتا کی سماج کے اخلاق میں کوئی تبدیل آئے گی، میں سوچتا ہوں کہ ملک خاص طور سے ہندو اخلاق زیادہ سیکولر اور شفاف رہیں گے'۔

ایس جئے شنکر نے یہ بات سیکولر ریاستوں میں سے آئینی وابستگی کے خاتمے اور ہندوستان میں سیاست میں ہند قوم پرستی کے عروج کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں کہی۔

جئے شنکر کا مزید کہنا کہ بھارت میں جو تبدیلیاں رونما ہوئیں ہیں اس سے ملک میں جمہوریت کی کامیابیوں کا عملی طور پر پتہ چلتا ہے اور اس کا نتیجہ زمینی سطح پر ہونے والے نتائج کے لحاظ سے کیا جاسکتا ہے۔

Intro:PuneBody:..Conclusion:...
Last Updated : Oct 2, 2019, 1:51 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.