چیف جسٹس آف انڈیا جسٹس رنجن گوگوئی کے خلاف جنسی ہراسانی معاملے میں اختیار کیے گئے طریقۂ کار کے خلاف وکلاء اور خواتین سماجی کارکنان نے احتجاج کی کال دی ہے۔
اس کے پیش نظر سپریم کورٹ کے احاطے میں دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔