ETV Bharat / bharat

بھارتی شہریوں کا دوسرا قافلہ ایران سے جیسلمیر پہنچا

ایران میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے سبب وہاں مقیم بھارتی شہریوں کو وطن واپس لانے کا کام پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔

بھارتی شہریوں کا دوسرا قافلہ ایران سے جیسلمیر پہنچا
بھارتی شہریوں کا دوسرا قافلہ ایران سے جیسلمیر پہنچا
author img

By

Published : Mar 16, 2020, 9:44 AM IST

اس سے قبل ایئر انڈیا کے دو مخصوص طیاروں کے ذریعے 236 بھارتیوں کو ایران سے بھارت واپس لایا گیا تھا، اس تعلق سے آج 53 بھارتی شہریوں کو ایئر انڈیا کے مخصوص طیارے کے ذریعے راجستھان کے شہر جیسلمیر لایا گیا ہے۔

بھارتی شہریوں کے جیسلمیر پہنچنے کے بعد تمام لوگوں کے اسکریننگ ٹیسٹ کیے جارہے ہیں اور اس کے بعد انھیں جیسلمیر کے ملٹری اسٹیشن لے جایا جائے گا جہاں خصوصی طور پر قائم کیے گئے آئسولیشن وارڈ میں انھیں رکھا جائے گا۔

بھارتی شہریوں کا دوسرا قافلہ ایران سے جیسلمیر پہنچا

حالانکہ جیسلمیر لائے گئے تمام مسافروں کے ٹیسٹ نگیٹیو پائے گئے ہیں لیکن بیرون ملک سے آئے ہوئے مسافروں کو احتیاطی طور پر آئسولیشن وارڈ میں رکھا جائے گا۔

جیسلمیر کے خصوصی آئسولیشن وارڈ میں مسافروں کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں جہاں بیرون ملالک سے لائے گئے مسافروں کو ماہر ڈاکٹروں کی نگرانی میں رکھا جائے گا اس کے بعد ان کی بہتر صحت کی بنیاد پر انھیں گھر روانہ کردیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.