ETV Bharat / bharat

گوگل نے میری سومرویلے کے اعزاز میں ڈوڈل بنایا

author img

By

Published : Feb 2, 2020, 12:09 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 9:06 PM IST

گوگل نے اسکاٹ لینڈ کی عظیم سائنس داں اور ماہر فلکیات میری سومرویلے کے اعزاز میں اتوار کو ایک ڈوڈل بناکر انہیں یاد کیا۔

گوگل نے میری سومرویلے کے اعزاز میں ڈوڈل بنایا
گوگل نے میری سومرویلے کے اعزاز میں ڈوڈل بنایا

آج ہی کے دن دو فروری 1826کو برطانیہ کی قومی سائنس اکاڈمی کی رائل سوسائٹی آف لندن نے محترمہ سومرویلے کے طبعیات کے پیپر کو شائع کیا تھا۔ وہ رائل سوسائٹی آف لندن کے ذریعہ شائع ہونے والی پہلی خاتون سائنسداں تھیں۔

گوگل نے اپنے ڈوڈل میں میری سومرویلے کی ایک تصویر بھی دکھائی ہے جس میں وہ کچھ لکھتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔ اس کے علاوہ ان کا ایک ہاتھ کتابوں پر رکھا ہوا نظر آرہا ہے،جو ان کے بالکل برابر میں ہی رکھی ہوئی ہے۔ میری سومرویلے کی پیدائش 26 دسمبر 1780 کو اسکاٹ لینڈ کے جیڈبرگ میں ہوئی تھی۔

جب عظیم ماہر اقتصادیات اور فلاسفر جان اسٹورٹ مل نے خواتین کو ووٹ دینے کا حق دینے کےلئے پارلیمنٹ میں ایک بڑی عرضی کا انعقاد کیا،تویہ عرضی پر سب سے پہلے سومرویلے نے اپنے دستخط کئےتھے۔

Intro:Body:

11

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 9:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.