ETV Bharat / bharat

گیا میں اسکولز اور کالجز دوبارہ کھولے گئے - Bihar

قابل ذکر ہے کہ رواں برس گیا میں شدید گرمی کی وجہ سے ضلع میں تقریبا 50 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

Schools, colleges reopen in Gaya Bihar
author img

By

Published : Jun 25, 2019, 12:05 AM IST

گرمی کی تعطیلات کے بعد آج سے گیا ضلع کہ تمام اسکولز کالجز کھل گئے ہیں، لیکن ڈی ایم کے ہدایت کے مطابق اسکولز دوپہر ساڑھے گیارہ بجے تک ہی کھلے رہیں گے۔

Schools, colleges reopen in Gaya Bihar

گیا میں موسم کا مزاج ابھی تک نرم نہیں پڑا ہے، اسی وجہ سے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ابھیشیک سنگھ نے نرسری سے بارہویں تک کلاسیز صبح ساڑھے چھ بجے سےساڑھے گیارہ بجے تک ہی چلانے کی ہدایت جاری کی ہے۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے تمام بلاکز کے ایجوکیشن آفیسرز کو ڈی ایم کے ہدایت کے متعلق جانکاری فراہم کرا دی ہے۔

Intro:گیا: اسکول کالج دوبارہ کھلے

گرمی کی تعطیلات کے بعد آج سے گیا ضلع کہ تمام اسکول کالج کھل گئے لیکن ڈی ایم کے ہدایت کے مطابق اسکول دوپہر گیارہ بج کر تیس منٹ پر ہی بند کرنے ہونگے۔

Body:گیا میں موسم کا مزاج ابھی تک نرم نہیں پڑا ہے اور اسی وجہ سے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ ابھیشیک سنگھ نے نرسری سے بارہویں تک کلاسیز صبح چھ بج کر تیس منٹ سے گیارہ بج کر تیس منٹ تک چلانے کی ہدایت جاری کی ہے۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر نے تمام بلاک کے ایجوکیشن آفیسر کو ڈیم کے ہدایت کے متعلق جانکاری فراہم کرا دی ہے اور اس ہدایت کو یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ گیا کی عوام کو رواں برس شدید گرمی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور لو کی وجہ سے ضلع میں تقریبا 50 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.