ETV Bharat / bharat

مہاجر کارکنوں کے سفری اخراجات کا مسئلہ - سپریم کورٹ نے پیر کے روز ایک اس عرضی سماعت خارج کر دی گئی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ مہاجر کارکنوں سے سفری اخراجات نہ لیا جائے۔

سپریم کورٹ نے پیر کے روز اس عرضی کو خارج کر دیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ مہاجر کارکنوں سے سفری اخراجات نہ لیا جائے۔

مہاجر مزدوروں کے سفری اخراجات کا مسئلہ
مہاجر مزدوروں کے سفری اخراجات کا مسئلہ
author img

By

Published : May 5, 2020, 8:20 PM IST

درخواست گزار جگدیپ ایس چھوکر نے دائر کی تھی اور اس کی نمائندگی ایڈووکیٹ پرشانت بھوشن نے عدالت میں کی تھی ، جس میں یہ دعوی کیا گیا تھا کہ مزدوروں کو ان کے گھر واپس جانے کے لئے ادائیگی کی جا رہی ہے۔

یہ ذکر کرتے ہوئے کہ 64 فیصد مزدوروں کے پاس سو روپئے سے بھی کم ہے ۔جب کہ ان سے 700 سے 800 تک کرایا لیا جا رہا ہے۔

بھوشن نے کہا کہ اگرچہ حکومت نے دعوی کیا ہے کہ وہ کرایہ کے 85 فیصد پر سبسڈی دے گی ، جب کہ باقی15 فیصدی مزدوروں کو ادا کرنا ہوگا، تاہم وہ بھی مزدوروں کے لیے مہنگا ثابت ہورہا ہے۔

بھوشن نے کہا کہ ان مزدورں کے لئے سفر کو مفت اور غیر مشروط طور پر کیا جانا چاہئے۔

سالیسیٹر جنرل ٹشر مہتا کی نمائندگی کرنے والے مرکز نے یہ دعوی کیا کہ اس صورتحال کی نگرانی کی جارہی ہے اور اس نے جسٹس عاشق بھوشن ، سنجے کشن کول ، اور بی آر گائائی پر مشتمل بینچ سے درخواست کی کہ وہ اس معاملے پر حکومت کو فیصلہ کرنے دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.