ETV Bharat / bharat

سعودی عرب: تین اسکالرز کوسزائے موت کا حکم - execute 3 scholars

سعودی عرب میں دہشت گردی کے متعدد الزامات میں قصور پائے جانے پرتین اسکالرز کو سزائے موت دینے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

سعودی عربیہ
author img

By

Published : May 22, 2019, 10:04 AM IST

Updated : May 22, 2019, 10:41 AM IST

تین اسکالرز میں سلمان الواد، عود القرنی اور علی العمری کو ماہ رمضان کے بعد سزائے موت دی جائے گی۔

سعودی عربیہ
سعودی عربیہ

گذشتہ ماہ 37 افراد کو دہشت گردی جیسی سرگرمیوں کے الزام میں قتل کیا گیا تھا ۔جس کی اقوام متحدہ نے شدید مذمت کی تھی۔

سعودی عرب نے سنہ 2018 میں 148 افراد کو موت کی سزا دی گئی تھی۔

گزشتہ اجتماعی سزائے موت جنوری 2016 میں 47 لوگوں کو دی تھی جس میں شیعہ رہنما نمر النمر بھی شامل تھے۔

Intro:Body:

ashraf

Conclusion:
Last Updated : May 22, 2019, 10:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.