ETV Bharat / bharat

بھارت کےکھیلنے، ناکھیلنے سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا: سرفراز

پلوامہ حملے کے بعد یہ مطالبہ زور پکڑ رہا تھا کہ رواں برس انگلینڈ میں ہونے والے یک روزہ عالمی کپ میں بھارت، پاکستان کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے، اب اس پر پاکستان کے کپتان سرفراز احمد نے ایک بڑا بیان دیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد
author img

By

Published : Apr 13, 2019, 2:26 PM IST

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے پریس کانفرنس سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ عالمی کپ میں بھارتی ٹیم پاکستان سے میچ کھیلے یا نہ کھیلے ہمیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ہم صرف اپنے روایتی کھیل پر توجہ دینا چاہیں گے اور اپنی بہترین کارکردگی پیش کریں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد

سرفراز نے کہا کہ میں اس بارے میں زیادہ باتیں نہیں کرنا چاہتا، بس اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ بھارتی ٹیم پاکستان سے میچ کھیلے یا نا کھیلے یہ ان کا ذاتی معاملہ ہے ہمیں اس میں کوئی پریشانی نہیں ہے۔

واضح رہے کہ عالمی کپ شیڈول کے مطابق بھارت اور پاکستان کے مابین 16 جون کو مقابلہ ہونا طئے ہے لیکن اس پر اب بھی تذبذب برقرار ہے کہ بھارتی ٹیم میچ کھیلے گی یا نہیں۔

Intro:Body:

aftab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.