ETV Bharat / bharat

فڑنویس کو راوت کی مبارکباد - مہاراشٹر میں کوئی حزب اختلاف نہیں ہوگا

شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے کی حلف برداری کے بعد شیوسینا کے سینیئر رہنما سنجے راوت نے ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے سابق وزیر اعلی دیویندر فڑنویس پر نکتہ چینی کی۔

اپوزیشن لیڈر منتخب ہونے فڑنویس کو راوت کی مبارکباد

author img

By

Published : Nov 29, 2019, 8:01 AM IST

ٹویٹر پر سنجے راوت نے کہا مہاراشٹر میں کوئی حزب اختلاف نہیں ہوگا یہ دعویٰ کرنے والے سابق وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کو حزب اختلاف کا رہنما منتخب کیے جانے پر مبارکباد۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز ممبئی کے تاریخی میدان شیواجی پارک میں شیوسینا کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے بطور وزیر اعلی اور شیوسینا ، کانگریس اور این سی پی کے چھ دیگر رہنماؤں نے حلف لیا۔

حلف برداری تقریب میں مہاراشٹر نو نرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے، ڈراوڑ منیتر كژگم (دراوڑ) کے سربراہ ایم کے اسٹالن اور پارٹی لیڈر ٹی آڑ بالو ، کانگریس رہنما احمد پٹیل، این سی پی رہنما پرفل پٹیل کے علاوہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور ریاست کے سابق وزیر اعلی دیویندر فڑنویس بھی موجود تھے۔

Intro:Body:

NEWS

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.